فوڈ اتھارٹی کا فوڈ سیفٹی نائٹ انسپکشن کا آغاز، غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ اشیاء ضلع میں داخل ہونے نہیں دی جائے گی؛ فوڈ اتھارٹی سوات


سوات: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی ڈی جی شاہ رخ علی خان کے ہدایت پر رات سے صبح تک سوات کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی، خوراک کی ترسیل سے وابستہ گاڑیوں کی چیکنگ،ناقص خوراکی اشیاء موقع پر ضبط کرتے ہوئے مالکان کے خلاف فوڈسیفٹی ایکٹ کے تحت کاروائی کی گئی۔ فوڈ اتھارٹی سوات کی ٹیم سوات میں روزانہ کی بنیاد پر فوڈ سیفٹی کے حوالے سے انسپکشنز جاری رکھے ہوئے ہے اور خوراک سے وابستہ کاروبار کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔

Comments