ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن اجلاس، 15 عوامی شکایات کی شنوائی، چار شکایت موقع پر حل، 11 کے حل کے لئے تاریخ مقرر
سوات: ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس کمیشن دفتر سیدو شریف میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیشن کے چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ نے کی۔ اجلاس میں مختلف عوامی درخواستوں پر کاروائی ہوئی اور پولیس کے خلاف عوام کی طرف سے درج کی گئی کمپلینٹس پر فریقین کے دلائل سنے گئے۔مختلف نوعیت کے 15 عوامی شکایات سنی گئیں جس میں سے چار موقع پر حل کئے گئے جبکہ 11 شکایات کے حل کے لئے مذید وقت دیا گیا۔
Comments
Post a Comment