سوات: ضروری ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ،132 کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132/66 کے وی جی ایس ایس درگئی، 132 کے وی جی ایس ایس سواڑئی ڈگر بونیر، 132 کے وی جی ایس سوات، 132 کے وی جی ایس خوازہ خیلہ اور 33 کے وی تھاکوٹ سے 16 جون سے 30 جون تک ضلع ملاکنڈ، سوات، بونیر اور شانگلہ کے مختلف علاقوں میں مختلف اوقات میں بجلی کی ترسیل بند رہے گی۔

Comments
Post a Comment