سوات میں بھی عید الاضحی منانے کی تیاریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا

 

سوات میں بھی عید الاضحی منانے کی تیاریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، مختلف علاقوں میں مویشی منڈیاں سجنے لگی، لوگوں نے مویشی منڈی جانا شروع کر دیا ہے ۔پاکستان میں 21 جولائی کو عید الاضحی یا قربانی کا تہوار منایا جائے گا۔

Comments