سوات ، سیدو شریف ایئر پورٹ ایک بار پھر غیر فعال ہوگیا جس کی وجہ سے قومی ایئر لائن پی آئی اے نے تمام پروازیں منسوخ کر دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے مسافروں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے سیدو شریف سے پروازیں منسوخ کی ہیں۔ واضح رہے کہ سیدو شریف ایئر پورٹ کو سوات آپریشن کے بعد چند ہفتے فنکشنل کیا گیا تھا۔ سیدو شریف ایئر پورٹ پر سول ایوی ایشن کا تمام عملہ اور مشینری موجود ہے۔

Comments
Post a Comment