جیو نیوز سوات کے محمد زبیر خان کی خالہ وفات پاگئی ہے

 


جیو نیوز سوات کے  محمد زبیر خان کی خالہ وفات پاگئی ہے، نماز جنازہ تھری فرینڈ سی این جی میں آج بروزِ پیر دوپہر 1.30 بجے ادا کی جائیگی جبکہ فاتحہ خوانی قمبر میں ہورہی ہیں۔ مرحومہ قمبر کے شیر بہادر اور شاہد خان کی والدہ تھی۔

Comments