بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ملاکنڈ اور بونیرمیں بجلی کی ترسیل بند رہ سکتی ہے

پشاور(سپاٹ سٹوری): پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 132/66کے وی جی ایس ایس درگئی، 132 کے وی جی ایس ایس سواڑی ڈگر بونیر، 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ اور132 کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ گریڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27 اور 29 ستمبر کو صبح اٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک متاثر رہنے کا امکان ہے۔ جس کی وجہ سے 11 کے وی میاں خان نیو پلئی فیڈر، پاک پریمیئر سٹیل ملز، اہتشام سٹیل، اشیزئی، سالارزئی، ایلم، کڑاکڑ،تاج سٹیل 1، تاج سٹیل 2، نیو کوٹ، ملاکنڈ،گوکنڈ، ایریگیشن، دیوانہ بابا، پیر بابا،گاگرا، سرکالہ، لفٹ ایریگیشن، شل بانڈی، جلالہ، بٹ خیلہ ایکسپریس، تھانہ، الہ ڈھنڈ، سٹی بٹ خیلہ، پرویز شہید، خر، نیو حصار بابا، میاں خان اولڈ، پلئی ایکسپریس، ڈگر ڈی ایچ قیو ہسپتال، ناواگئی، چملہ، امبیلہ مندنر، چغرزئی، سونی گرام، وزیر آباد، آگرہ، نیو آگرہ، ملاکنڈ سٹیل، سخاکوٹ، شیر سٹیل ملز، علی سٹیل، قاسمی، کوٹ، تاج ووڈاور 11 کے وی ہیرو شاہ فیڈرسے بجلی منقطع رہ سکتی ہے۔


Comments