ایم ڈی خیبر پختونخوا ہائی وے اتھارٹی انجینئر عامر درانی نے مینگورہ بائی پاس فلائی اوور کا دورہ کیا

مینگورہ (سپاٹ سٹوری): ایم ڈی خیبر پختونخوا ہائی وے اتھارٹی انجینئر  عامر درانی نے مینگورہ بائی پاس فلائی اوور کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے خود زیر تعمیر فلائی اوور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انجینئر عامر درانی نے کنٹریکٹر کو ہدایت کی کہ مذکورہ پروجیکٹ کی میگا فلیگ شپ سٹیٹس اور تمام متعلقہ ٹیسٹ اور طریقہ کار کے مطابق معیار کو یقینی بنائیں اور مزید مشینری اور افرادی قوت کو شامل کرکے کام کو تیز کیا جائے تاکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Comments