پشاور پولیس نے اسلحہ نمائش پر 17 افراد کو گرفتار کرلیا۔

 


پشاور (سپاٹ سٹوری): ‏پشاور پولیس نے اسلحہ نمائش پر 17 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پشاور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر اور اسلحہ نمائش میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا جس کے نتیجے میں آج 17 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن کے قبضے سے 17 عدد پستول اور رائفل برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرکے گرفتار کرلیا ہے۔

Comments