سوات(سپاٹ سٹوری): امیر جماعت اسلامی سراج الحق نشاط چوک مینگورہ میں جماعت اسلامی کے سٹی میئر کے امیدوار محمد امین کے انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن دونوں کو بتا دیا کہ ہم اس کھیل کا حصہ نہیں۔ آزمائے ہوئے لوگوں کے ساتھ نہیں چل سکتے۔ ملک میں قومی حکومت کی بجائے عوامی حکومت کی ضرورت ہے جو صرف نئے شفاف انتخابات کے نتیجے میں بن سکتی ہے۔
Comments
Post a Comment