سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ کے بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے


سوات(سپاٹ سٹوری): سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ کے بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے۔ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 6 خوازہ خیلہ میں تحریک انصاف کے آفتاب خان 557 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، جمیعت علماء کے سید قمر 101دوسرے نمبر پر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے محبوب الرحمان 73ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

Comments