بلدیاتی انتخابات میں مینگورہ سٹی میئر بابوزئی کے چار پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے۔
سوات(سپاٹ سٹوری): خیبر پختونخوا میں الیکشن کے دوسرے مراحلے کے بلدیاتی انتخابات میں مینگورہ سٹی میئر بابوزئی کے چار پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے۔ پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار برائے سٹی میئر شاہد على 996 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، جبکہ مسلم لیگ ن کے حبیب علی شاہ 419 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور جے یو آئی کے حجت اللہ 382 ووٹوں لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔
Comments
Post a Comment