ضلع سوات میں تمام پولنگ سٹیشنز میں پولنگ کا عمل جاری ہے،ریجنل الیکشن کمشنر محمد ندیم خان

سوات(سپاٹ سٹوری): ضلع سوات میں تمام پولنگ سٹیشنز میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ریجنل الیکشن کمشنر محمد ندیم خان کے مطابق سوات بھر میں پر امن الیکشن کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔ فیلڈ ٹیموں اور کیمروں سے پولنگ کی نگرانی بھی کی جارہی ہے،سوات میں الیکشن کی خود نگرانی کررہا ہوں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ عوام شکایات کی صورت میں فون نمبر 0946729759 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ 

Comments