ڈی سی اے سوات روح اللہ نے چارج سنبھال کر کام کا آغاز کردیا

سوات(سپاٹ سٹوری): نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ کمپٹر ولر آف اکاؤنٹس سوات روح اللہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔ انھوں نے دفتری امور کے سلسلے میں مختلف سیکشن کا معائنہ کیا، سٹاف سے ملے اور انہیں ہدایات جاری کیں اور کہنا تھا کہ دفتری امور کی انجام دہی میں ایمانداری اور محنت کو اپنا شعار بنائیں۔

Comments