سوات، شین لاښار میں ٹونس کار کھائی میں گرنے سے بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع

سوات(سپاٹ سٹوری): سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین لاښار کے مقام پر ٹونس کار  کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ جہاں پر میڈیکل ٹیم نے موقع پر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کر دیا۔

Comments