سوات (سپاٹ سٹوری): تحصیل مٹہ جرو کے مقام پر دریائے سوات سے 36 سالہ مریم عنبرین نامی خاتون کی جسد خاکی برآمد کر لی گئی ہیں۔ ریسکیو 1122 کے جوانوں نے دریائے سوات سے ڈھوبے ہوئے خاتون کی جسد خاکی نکال کر خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کر دی۔ ذرائع مریم عنبرین سلفی لیتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے دریا سوات میں گر گئی۔ مریم عنبرین سیدوشریف اسپتال میں منعقدہ ورکشاپ میں شرکت کیلئے آئی تھی۔
Comments
Post a Comment