ریسکیو 1122 سوات نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مجموعی طور پر 160 مختلف قسم کے ایمرجنسیوں میں مقامی افراد اور سیاحوں کو خدمات فراہم کی
سوات(سپاٹ سٹوری): ریسکیو 1122 سوات نے عیدالاضحیٰ کے تین دنوں میں مجموعی طور پر 160 مختلف نوعیت کے ایمرجنسیز میں خدمات سر انجام دیئے جس میں سب سے زیادہ خدمات طبی شعبے میں دی گئی جنکی تعداد 130 ہیں۔
اس کے علاوہ 21 ٹریفک حادثات ، 4 آتشزدگیاں، 2 گولی لگنےکے واقعات اور 3 مختلف علاقوں میں گہری کھائیوں میں گرنے والے گاڑیوں کو بھی ریکور کرکے ملکان کے حوالے کر دی۔ ریسکیو 1122 سوات نے ان تمام ایمرجنسیوں کے دوران 184 افراد کو بچایا جبکہ 8 افراد موقع پر ہی حادثات میں جانبحق ہو گئے۔
Comments
Post a Comment