سوات(سپاٹ سٹوری): گبین جبہ لالکو میں سوزوکی گاڑی سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 8 افراد جانبحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں ، ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم پوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال مٹہ منتقل کر دیا۔ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے 8 افراد کی جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی جبکہ 6 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
Comments
Post a Comment