سکھر شہر میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر جلوس نکالے گئے۔

 

سکھر (سپاٹ سٹوری): چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر ملک بھر کی طرح ہفتہ 17 ستمبر کو سکھر شہر میں بھی جلوس نکالے گئے۔ سکھر شہر سمیت نواحی گاؤں سے بڑی تعداد میں خواتین اور مردوں نے شرکت کی۔ چہلم سکھر شہر کے مرکزی امام بارگاہ واڑیتڑ سے پیدل ہوتے ہوئے روہڑی کربلا پر اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اور شہر بھر میں موبائل سروس بھی رات دیر تک بند رہا جس موبائل صارفین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Comments