یونیورسٹی آف سوات کے وی سی پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر کا داؤد خان سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور شاہانہ عروج کاظمی سے ملاقات
پشاور(سپاٹ سٹوری): یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر کا داؤد خان سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور شاہانہ عروج کاظمی سے پشاور سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے خیبر پختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کرنے پر سیکرٹری ہائر ایجوکیشن داؤد خان کا شکریہ ادا کیا۔
Comments
Post a Comment