ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس سوات کے سینئر اڈیٹر ظفیراللہ مدت ملازمت پوراکرکے ریٹائیرڈ ہوگئے

 

سوات(سپاٹ سٹوری): ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس سوات کے سینئر اڈیٹر ظفیراللہ مدت ملازمت پوراکرکے ریٹائیرڈ ہوگئے اس سلسلے میں سٹاف کی طرف سے ایک الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈی سی اے روح اللہ، ڈی اے او اشفاق انور، محمد اسحاق، محمد رازق اور دیگر آفیسرز نے شرکت کی۔تقریب کے شرکاء نے ریٹائیرڈ ہونے والے سینئر اڈیٹر ظفیراللہ کے خدمات کو سراہااور ان کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہیں تحائف بھی دیئے گئے۔

Comments