Posts

روڈ اطراف میں ملبہ اور تعمیراتی مواد ڈالنے پر پابندی میں مزید دو ماہ کی توسیع، خلاف ورزی کی صورت میں 188 پی پی سی کے تحت کاروائی ہوگی

دریائے سوات میں آبی حیات کو سنگین خطرات لاحق، دفعہ 144 کے تحت دریا کی حدود میں غیر قانونی مائیننگ پر پابندی میں مزید 60 دنوں کی توسیع کردی گئی