Posts

آئی جی اسلام آباد پولیس محمد عامر ذوالفقار خان نے معذور شخص کی مدد کرنےوالے ٹریفک پولیس کے کانسٹیبل عامر بیگ کو دس ہزار روپے انعام اور سرٹیفکیٹ دے دیا

سوات کے مختلف فیڈرز پر روزانہ صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک بجلی بند رہے گی۔پیسکو پشاور حکام

سوات سیدو شریف ائیر پورٹ کے رن وے پر ٹیکنیکل کام مکمل کر لیا گیا