Posts

بلدیاتی انتخابات 2022 میں آتشی ہتھیاروں کی نمائش اور الیکشن کی جیت پر جشن منانے اور ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ

اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتوں کا تعین کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ پرائس ریوئیو کمیٹی اجلاس، نرخنامے کے اجراء کے لئے تجاویز کو حتمی شکل دے دی گئی۔

پرامن انتخابات کے لئے فل پروف سیکیورٹی انتظامات کئے ہیں، فیلڈ ٹیموں اور موبائل ایپ سے پولنگ کی نگرانی کی جارہی ہے، حساس پولنگ سٹیشنوں کے لئے خصوصی انتظامات کئے ہیں، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت

فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ماہ صیام میں اشیاء خوردونوش سے متعلق شکایات کے لئے ہیلپ لائن کا اجراء کردیا۔

ووٹ ایک قومی فریضہ ہے، ووٹرز پرامن ماحول میں قومی فریضہ انجام دیں، ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر سوات محمد ندیم خان