پیرومیں موسلادھاربارشوں،سیلاب، تودے گرنے سے40افراد ہلاک

پیرو (سپاٹ سٹوری): پیرو کے علاقے Arequipa میں موسلادھار بارشوں، سیلاب اور پہاڑی تودے گرنے سے کم از کم چالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

قومی ہنگامی حالات کے انتظامی مرکز کے مطابق پہاڑی تودے سے پانچ ہزار گھروں سینکڑوں کلو میٹر طویل سڑکوں اور چونتیس پلوں کو نقصان پہنچا اور ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔

Comments