پی ٹی آئی سوات کے سابق ایم این اے، ایم پی اے، مینگورہ سٹی میئر اور دیگر افراد کے خلاف تھانہ سیدو شریف میں انسداد دہشت گردی مقدمات کے تحت ایف آئی آر درج


سوات(سپاٹ سٹوری): سابق ایم این اے سلیم الرحمان،سابق ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی،سٹی میئر شاہد علی خان اور دیگر دو سو افراد کے خلاف تھانہ سیدو شریف میں انسداد دہشت گردی مقدمات کے تحت ایف آئی آر درج کر دئیے گئے ہیں۔



Comments