سوات(سپاٹ سٹوری): سوات سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں پر ایف آئی آر درج ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ سیدو شریف اور مینگورہ پولیس اسٹیشن کے بعد مٹہ میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج، ایف آئی آر میں تین مرکزی کردار نامزد کردیئے گئے ہیں۔
Comments
Post a Comment