Swat Kabal CTD Thana Bomb Blast | Kabal CTD Thana Damakah | Swat Terrorism | Swat Dehshat Gardi
سوات: کبل میں پیر کے شام کو ہونے والے دھماکے کی جگہ پر پاک آرمی اور ریسکیو 1122 کا مشترکہ ریسکیو آپریشن مکمل ہو چکا ہے۔
سوات: ریسکیو آپریشن میں پاک آرمی اور ریسکیو 1122 کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں نے حصہ لیا تھا۔
سوات: دھماکے کے باعث سی ٹی ڈی اہلکاروں کے اشیاء ضروریہ ملبے کے ڈھیر میں بدل چکا ہے۔
سوات: ریسکیو آپریشن میں سوات، شانگلہ اور ملاکنڈ کی ٹیمیں حصہحصہ لیا تھا۔
سوات: دھماکے سے 18 شہید اور 70 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
سوات: زخمیوں میں 11 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہیں۔
سوات: دھماکے کی جگہ پر بم ڈسپوزل سکواڈ نے مختلف اقسام کے بموں کو ناکارہ کردیا ہے۔
سوات: دھماکے میں 400 کلو گرام بارودی مواد پھٹ گیا تھا۔
سوات: دھماکے میں شہید ہونے والوں کیلئے 20 لاکھ جبکہ زخمیوں کیلئے 5 لاکھ روپے کا اعلان کیا گیا ہے۔
سوات: دھماکے کی جگہ پر آئی جی خیبرپختونخوا اخترحیات خان اور دیگر اعلی حکام نے دورہ کیا۔
Comments
Post a Comment