مینگورہ(سپاٹ سٹوری): سوات ریلیف انیشئیٹیو SRI کے جانب سے والی سوات کی یوم پیدائش کی تقریب کل بروز پیر 5/06/2023 صبح 10 بجے کو سوات کے ودودیہ ہال میں منعقد کی جارہی ہے۔ جس میں سوات سے تعلق رکھنے والے تمام مکاتب فکر کے افراد کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اس موقع پر تعلیم کے شعبہ میں نمایاں کارکردگی حاصل کرنے والے پرنسپلز اور طلبہ کو والی سوات ایورڈ اور نقد انعامات دیئے جائینگے۔ تقریب کے مہمان خصوصی والی سوات کی پوتھی زیب النساء جیلانی ہوگی۔
May Allah bless you always and save you from the evil eye
ReplyDelete