بھارت:دوبسوں کے تصادم کے نتیجے میں 12 افرادہلاک

اسلام آباد(سپاٹ سٹوری): بھارت کے صوبے اڑیسہ میں دوبسوں کے تصادم کے نتیجے میں بارہ افرادہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع GANJAM میں شادی کی تقریب کے شرکا کولے جانے والی بس ایک دوسری بس سے ٹکرا گئی ۔

Comments