اسلام آباد(سپاٹ سٹوری): یمن کے صوبہ ماریب میں مسلح قبائلیوں اور حکومتی افواج کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یمن کی حکومت کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں نو قبائلی جنگجو اور چار حکومتی سکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔
Comments
Post a Comment