اسلام آباد(سپاٹ سٹوری): سپین میں تارکین وطن کوCanaryجزائرکی طرف لے جانے والی کشتی ڈوبنے سے پینتیس تارکین ہلاک جبکہ انتالیس لاپتہ ہوگئے ہیں۔ایک بیان میں سپین کے میری ٹائم حکام نے بتایا کہ چوبیس افرادکوبچالیاگیاہے جبکہ ڈوبنے والے دوافرادکی لاشوں کوبھی ہیلی کاپٹرزکے ذریعے نکال لیاگیاہے۔
Comments
Post a Comment