اسلام آباد(سپاٹ سٹوری): Honduras کے دارالحکومتTegucigalpa کے قریب خواتین کی ایک جیل میں فسادات میں کم از کم اکتالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کاکہنا ہے کہ جیل میں دو حریف گروپوں کے درمیان لڑائی ہوگئی اور ایک گروپ نے جیل کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں کئی افراد لقمہ اجل بن گئے تاہم بعض افراد گولی لگنے سے ہلاک ہوئے۔
Comments
Post a Comment