آسیان میانمار میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر فوجی حکام سے جوا ب طلبی کرے: اقوام متحدہ

اسلام آباد (سپاٹ سٹوری): اقوام متحدہ نے آسیان پرزوردیا ہے کہ وہ میانمارمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر فوجی حکام سے جواب طلبی کرے۔جکارتہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میانمارمیں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے تھامس اینڈریوزنے جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی ایسوسی ایشن پرزوردیاکہ انہیں میانمارکے فوجی رہنمائوں سے بات چیت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ پانچ نکاتی امن منصوبے پرعملدرآمدمیں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔

Comments