سوات،مینگورہ سبزی منڈی فائرنگ سے شہید اہلکاروں کی تعداد تین ہوگئی

 


سوات(سپاٹ سٹوری): مینگورہ سبزی منڈی فائرنگ سے شہید اہلکاروں کی تعداد تین ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مینگورہ سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد کے فائرنگ سے زخمی ہونے والا سیکیورٹی گارڈ موسی خان بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا، شہید اہلکاروں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

Comments