سمندری آبدوزحادثہ،پاکستان کادائودخاندان سے دکھ کااظہار

 
اسلام آباد(سپاٹ سٹوری): پاکستان نے شمالی بحر اوقیانوس میں سمندری آبدوز کے حادثے کی افسوسناک اطلاعات پر دائود خاندان اور دیگر مسافروں کے اہلخانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ایک بیان میں کہا کہ لاپتہ آبدوز کی تلاش کیلئے گزشتہ کئی روز سے جاری کثیر ملکی کوششیں قابل ستائش ہیں۔

Comments