سوات سے تعلق رکھنے والی عائشہ آیاز نے ٹائیکوانڈو چیمپئن شپ 2023 میں ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت لیئے


سوات(سپاٹ سٹوری): فخر سوات اور پاکستان کی بیٹی عائشہ آیاز  نے ہیرو کپ انٹرنیشنل ٹائیکوانڈو چیمپئن شپ 2023  میں بنکاک تھائی لینڈ میں ایک بار پھر ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت کر بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔

Comments