باجوڑ دھماکے میں 40 افراد جاں بحق ، 200 سے زائد افراد زخمی


 باجوڑ(سپاٹ سٹوری): باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکے سے 40 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جے یو آئی باجوڑ کے امیر مولانا ضیاء اللہ بھی دھماکے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔

Comments