سوات: سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم


سوات(سپاٹ سٹوری): ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ وزیر نے سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین میں حکومت کی طرف سے امدادی چیک حوالہ کئے اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) ابرار وزیر بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ حکومت خیبر پختونخواکی جانب سے شہداء کے لواحقین کے لیے مبلغ10 لاکھ فی کس اور زخمی افراد کے لیے 3لاکھ کے حساب سے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے گئے۔

Comments