پشاور(سپاٹ سٹوری): کے پی کے میں گرلز سکولز میں فوٹوگرافی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا سٹیزن پورٹل پر شکایات کے پیشِ نظر گرلز سکولز میں فوٹوگرافی پر پابندی عائد۔ تمام گرلز سکولز میں کسی بھی پروگرام کیلئے صرف فیمیل آفیسرز کو دعوت دی جائیں اور کسی کو بھی فوٹوگرافی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ محکمہ تعلیم کا تمام اضلاع کے فیمیل ڈی ای اوز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔
Comments
Post a Comment