Posts

بونیر کے علاقہ کڑاکڑ میں موٹر کار گہری کھائی میں گرنے سے چھ افراد جاں بحق چار شدید زخمی جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں.

In efforts to divert attention from precarious situation in IOJ&K,Indian Army increases firing along LOC.

ایک کاغذ کا ٹکڑا کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا: جنرل قمر جاوید باجوہ

صومالیہ: فوجی اڈے پر حملے،7 افراد ہلاک 13 زخمی

ہانگ کانگ کی سرحد پر چین کی فوجی نقل وحرکت قابل تشویش ہے: امریکہ

بھارت میں مون سون نے تباہی مچا دی،282 افراد ہلاک

مذاکرتی میز پر آنے سے قبل پیش رفت کونسل عدن سے نکل جائے:حکومت یمن

چھتری تحریک کے بانی بینی تائی ضمانت پر رہا

عید کے تیسرے روز بھی ڈبلیو ایس ایس سی سوات کے جانب سے مینگورہ میں صفائی مہم جاری

سوات،مٹہ شور گٹ پیوچار مرادی میں بارش نے تباہی مچا دی

خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں کا نیاسلسلہ آج شام سے ہفتے کے دن تک جاری رہنے کا امکان, محکمہ موسمیات

پشاور کی مختلف مساجد میں عید الاضحی کی نماز کے اوقات

امت کو چاہیے ایک دوسرے سے شفقت کا معاملہ رکھے اور نفرتیں ختم کرے: خطبہ حج

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

چین میں طوفان سے تباہی، 13 افراد ہلاک اور لاکھوں نقل مکانی پر مجبور